Saturday, 23 August 2014

Tagged Under:

Irani Mostly Spend Their Mony

By: Unknown On: 03:57
  • Share The Gag
  • دبئی (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں سیاحت کے دلدادے پائے جاتے ہیں تاہم ایک رپورٹ کے مطابق ایرانی شہری خاندانی سیاحت اور سیر و تفریح پر خرچ کرنے والے دنیا کی پہلی بڑی قوم بن گئے ہیں ۔ دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک خاندانی سیاحت پر کھل کر خرچ کرنے والوں میں ایرانی شہری پہلے اور سعودی شہری دوسرے نمبر پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2012ءمیں سعودی شہریوں نے خاندانی سیاحت پر 17 ارب ڈالر جبکہ ایرانی شہریوں نے 18.2 ارب ڈالر خرچ کئے۔ تیسرے نمبر پرمتحدہ عرب امارات کے شہری ہیں۔

    0 comments:

    Post a Comment