Thursday, 21 August 2014

Tagged Under:

بلاخر پاسبان جمہوریت آصف علی زرداری صاحب ملک کو درپیش سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے پاکستان تشریف لا رہے هیں.. .

By: Unknown On: 15:53
  • Share The Gag

  • بلاخر پاسبان جمہوریت آصف علی زرداری صاحب ملک کو درپیش سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے پاکستان تشریف لا رہے هیں.. .
    وہ مرد بحران کی شہرت بهی رکهتے هیں. .. اور بدترین بحرانوں سے ریاست پاکستان کو محفوظ رکھنے کی روسن تاریخ بهی رکهتے هیں.
    انکی حکومت کے دوران عرب دنیا اور مسلم دنیا کی کئی ریاستوں میں سیاسی، سماجی بھونچال آیا اس طوفان نے انکی 5 سالہ حکومت میں کئی بار پاکستان کا رخ کیا لیکن زرداری صاحب نے کمال حکمت عملی سے اپنے ملک کو عالمی انتشار سے محفوظ رکها.
    موجودہ صورتحال میں جب کہ ملک کے آئین ، جمہوریت اور سیاست کو شدید خطرات لاحق ہو چکے هیں. اس بحران میں مبتلا ملک کو اب صرف اور صرف آصف علی زرداری صاحب ہی بچا سکتے ہیں.
    کیونکہ وہ سچے "سیاسی منصف " هیں. وہ کسی سیاسی جماعت سے ذیادتی نہیں کریں گے اور انکا فیصلہ حتمی فیصلہ هوگا.
    لیڈر کو کرسی کی نہیں بلکہ کرسی کو لیڈر کی ضرورت هوا کرتی هے !!

    0 comments:

    Post a Comment